اشاعتیں

اپنی سالمیت اور وقار کا دفاع کریں گے، حملے کا حساب دینا پڑے گا، ایرانی صدر ... کل میں نے اسماعیل ہنیہ کے فاتحانہ ہاتھوں کو بلند کیا اور آج میں اسے اپنے کندھے پر رکھ کر دفناؤں ... مزید

وکیل پیش نہ ہو سکے، سماعت ملتوی کرنے کی درخواست کردی ... سابق وزیر اعظم کی 6 اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

گورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری کی سعودی سفیرسے ملاقات‘ شہزادے عبداللّٰہ بن خالد کے انتقال پر اظہار تعزیت

ارشد شریف قتل سے متعلق از خود نوٹس لارجر بینچ کی تشکیل کیلئے معاملہ 3 رکنی کمیٹی کو بھجوا دیا ... یہ کیس پہلے 5 رکنی لارجربینچ سن رہا تھا، لگتا ہے غلطی سے 3 رکنی بینچ کے سامنے ... مزید

تاریخ کا یورپی نقطۂ نظر

دھرنا اور مذاکرات ساتھ ساتھ چلیں گے، جماعت اسلامی جان نہیں چھوڑے گی، حافظ نعیم الرحمان ... اسلام آباد سے روکا گیا تو ہم راولپنڈی آگئے، ہم ملک کے کسی بھی ادارے کے ساتھ لڑنا ... مزید

عمران خان کے بیٹوں کی کرکٹ میں انٹری ... جمائمہ نے سلیمان اور قاسم کی تصاویر شیئر کردیں

وفاقی وزیرعبدالعلیم خان کی زیر صدارت پرائیوٹائزیشن کمیشن بورڈ کا اجلاس

عمران خان کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری ... لاہور ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں پراسیکوشن کی ایک سال کی کارکردگی پر بڑا سوال کھڑا کردیا

خود کشی اگر جائز ہوتی تو میں ابھی تک مرحوم ہو چکی ہوتی: فاطمہ جعفری ... فاطمہ جعفری اس سے قبل ’پوسٹ پارٹم ڈپریشن‘ گزرنے کا بھی اعتراف کر چکی ہیں

’خاتون نے ضد کرکے گھر آنے کا کہا‘ خلیل الرحمان قمر کا دعویٰ، متعدد نئے انکشافات کردیئے ... خاتون نے گفتگو کے دوران نعمان اعجاز اور صبا قمر کا ذکر بھی کیا اور کہا کہ آپ ... مزید

"اپنا گورمے کولا"نے ڈیجیٹل ورلڈ میں مچائی دھوم! ... "اپنا گورمے کولا"، گورمے فوڈز کا تیارکردہ مشروب ہے، جس نے اپنے بھرپور ذائقے اور ثقافت سے جڑے احساس کی بدولت پاکستانیوں ... مزید

پی ٹی آئی کی آفیشل ویب سائٹ سے پاک فوج کے سربراہ اوران کے خاندان کے خلاف باتیں کی گئی، وزیراعظم

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے فیڈرل ری پبلک جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس کی ملاقات

لاہور ہائیکورٹ، بشریٰ بی بی کےخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کی درخواست پر سماعت بدھ کو کرنے کی ہدایت

قانونی و آئینی محاذ پر شکست ان سے ہضم نہیں ہو رہی ،اسد قیصر ... یہ اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمیں ڈرا نہیں سکتے ، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے،ہم آئین و قانون ... مزید

تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کا جمعہ کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان ... جی ڈی اے اور دیگر سیاسی جماعتوں کو بھی احتجاج میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنماء اسد قیصر ... مزید

موجودہ سیٹ اپ کا اسٹیبلشمنٹ کو کچھ بھی فائدہ نہیں، فواد چوہدری ... اس سیٹ اپ سے نہ سیاست سنبھل رہی ہے نہ معیشت، یہ سیٹ اپ مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے۔ سابق وفاقی وزیر کا ... مزید

سپیکرقومی اسمبلی کا پاکستان کاکس کی چیئرپرسن کے انتقال پراظہارتعزیت ... شیلا جیکسن لی کے انتقال خبر سن کر دلی صدمہ ہوا،شیلا جیکسن پاکستان کی مخلص دوست تھیں، بیان

عدت نکا ح کیس،خاور مانیکا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت چیلنج کر دی ... وکیل زاہد آصف چوہدری کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر ، بشریٰ بی بی اور بانی ... مزید

دس میں سات امریکی بائیڈن کے صدارتی دوڑسے دستبردار ہونے کے حق میں ہیں.عوامی جائزہ ... نائب صدر کملا ہیریس کی مقبولیت میں بھی اضافہ نہیں ہوا‘ڈیموکریٹس نئے چہرے چاہتے ہیں.تازہ ... مزید

مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے طبی مراکز پر حالیہ جنگ میں ہزار سے زیادہ حملے

فیلڈ ہسپتال او رکلینک آن ویلز کا دائرہ کار مزید بڑھا رہے ہیں، 500 مزید فیلڈ ہسپتال دینگے‘ مریم نوازشریف

پاکستان: بنوں کینٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد افراد زخمی

عمران خان ،عارف علوی اور قاسم سوری پر آرٹیکل 6 لگانے کا فیصلہ ... آرٹیکل 6 لگانے کیلئے ریفرنس سپریم کورٹ بھجوایاجائیگا،۔پی ٹی آئی رہنماﺅں نے ملک دشمن قوتوںکو تقویت دی ہے،وفاقی ... مزید

بجلی صارفین کے بلوں میں فکسڈ چارجز عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری ... بجلی کمپنیاں گھریلو صارفین سے ماہانہ ایک ہزار روپے تک فکسڈ چارجز وصول کریں گی

فلورملزکی تیسرے روز بھی ہڑتال، مارکیٹ سے آٹے کا سٹاک ختم ہونے لگا ... قلت کو دیکھتے ہوئے مختلف مقامات پرآٹا ڈیلرز، دکانداروں نے من مانے نرخوں پر فروخت شروع کر دی حکومت ... مزید

مخصوص نشستوں کے فیصلے میں سپریم کورٹ کے5ججز کے اختلافی نوٹ ... جن ججز نے اختلافی نوٹ لکھے ہیں ان میں جسٹس یحییٰ آفریدی،جسٹس امین الدین خان،جسٹس نعیم افغان،جسٹس جمال مندوخیل ... مزید

ڈیجیٹائزیشن اور سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول کی فراہمی ترجیح ہے‘ مریم نواز شریف

دہشتگردی کے خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے‘ وزیرِاعظم ... پوری قوم متحد ہو کر افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،وزیرستان میں جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس

مادر ملت کا کردار خواتین کیلئے عزم و استقامت، حوصلے اور رہنمائی کا ذریعہ ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام

وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم (ایکس )کو ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قراردیدیا ... حساس اداروں کی رپورٹ کی روشنی میں ایکس پر پابندی عائد کی گئی ہے ، کچھ عناصر ایکس کے ذریعے ... مزید

جرمنی مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں پیچھے کیوں؟

موٹر وے پر بس میں سوتی ماں کی گود سے بچہ گر گیا،معجزانہ طور پر محفوظ رہا ... لاہور سے کوٹ ادوجانے والی بس سے ایک سالہ بچہ سمندری کے قریب گرگیا جبکہ ماں بے خبرسوتی رہی،مسافروں ... مزید

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پٹرولیم اور گیس کی تلاش و پیداواری شعبے کے مسائل کے ترجیح بنیادوں پر حل کےلئے کمیٹی قائم کردی، کمپنیوں کا آئندہ تین سال میں پاکستان میں ... مزید

190ملین پاﺅنڈ کیس،اعظم خان،پرویز خٹک،زبید ہ جلال بطور گواہ طلب ... ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے کی،سماعت کے دوران ریفرنس کے 3 گواہان پر جرح مکمل ... مزید

جس کے پاس مائیک ہے وہ سمجھتا ہے عزت اچھالنے کی آزادی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب ... ہتک عزت قانون پر تنقید کی پروا نہیں، صرف زبان ہلا کر آپ کسی کی عزت داغدار نہیں کرسکتے، غلط الزام ... مزید

"ویژن سنٹرل ایشیا" پالیسی کے مطابق تاجکستان سمیت وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ روابط کے مزید فروغ کو جاری رکھیں گے، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف

دکی، سب جیل سے تین قیدی روشندان توڑ کر فرار ... غفلت برتنے پر تین پولیس اہلکاروں کو گرفتارکرلیا گیا،قیدی کبیر خان، محمد صدیق اور عصمت اللہ واش روم کا روشن دان توڑ کر پیچھے ... مزید

کھیلوں سے صحتمندانہ سرگرمیوں کے فروغ کیلئے سپوررٹس جرنلسٹ کا کردار نہا یت اہم ہے‘مریم نوازشریف ... توقع ہے سپورٹس جرنلسٹ عوام کی دلچسپی کے لئے مثبت کردار ادا کرتے رہیں ... مزید

پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی کی چین، یوریشیا ایکسپومیں شرکت ... پاکستانی سفیرنے سنکیانگ میں کاروباری شخصیات کے ساتھ ملاقاتیں کیں

پاک چین سٹریٹجک پارٹنرشپ سے آئی ٹی کے شعبے میں وسیع مواقع پیداہوں گے، شزہ فاطمہ

وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا ضلع خیبرمیں دہشتگردی کی کوشش ناکام بنانے پر پولیس اور فرنٹیئر کانسٹیبلری کے اہلکاروں کو خراج عقیدت