اشاعتیں

وزیراعظم شہباز شریف نے محکمہ پی ڈبلیو ڈی کوتحلیل کرنے کی ہدایات جاری کردیں ... تحلیل کے عمل کے دوران ملازمین کے مفادات کا تحفظ کیا جائے، جاری عمل کی نگرانی خود کروں گا، ... مزید

ڈیرہ اسماعیل خان ایئرپورٹ کے روٹ کو عارضی طور6 ماہ کیلئے بند کرنے کافیصلہ ... ایئر پورٹ کے روٹ کو عارضی طور بندش کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا،ایئر ٹریفک کنٹرولرز کو بھی آگاہ ... مزید

تاریخی عمارتیں ہمارا اثاثہ، انہیں محفوظ بنانا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے‘وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین

اپوزیشن کے پاس گالم گلوچ اورنعرے بازی کے سوا کچھ نہیں،مریم نواز ... اپوزیشن کو اپنی کارکردگی سے شکست دیں گے یہ جتنا بھی شور کرلیں ان کی مجبوری ہے ان کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ... مزید

دہلی ایئر پورٹ ٹرمینل کا ایک حصہ منہدم: ایک ہلاک، چھ زخمی

وزیرداخلہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، پاک چین تعلقات، سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال ... وزیر داخلہ محسن نقوی نے چینی رہنما کو داسو واقعہ پر ہونے والی پیشرفت سے بھی آگاہ کیا

توہینِ عدالت کیس؛ فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیرمشروط معافی مانگ لی ... خود کو عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑتا ہوں، میرے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کی جائے۔ سپریم کورٹ ... مزید

توہین الیکشن کمیشن کیس، فواد چوہدری سماعت پر نہیں آتے، جیل میں ہوں تو منتیں کرتے ہیں،ممبر الیکشن کمیشن ... کیوں نہ فواد چودھری کے وارنٹ جاری کریں؟، آپ کیس کو بہت آسان لے ... مزید

ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیزملک کے لیے اہم چیلنجز ہیں تاہم بے پناہ مواقع بھی فراہم کر رہی ہیں ، احسن اقبال

یہ ایک سال مکمل کرنا چاہتے ہیں پھر سارے الیکشن ریکارڈ کو آگ لگا دیں گے، اعتزاز احسن ... پہلے الیکشن ریکارڈ 5 سال تک محفوظ رکھا جاتا تھا لیکن انہوں نے قانون میں تبدیلی کی ... مزید

احسن اقبال سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات،چشمہ لفٹ کینال منصوبہ پر گفتگو ... ضم شدہ اضلاع میں ترقیاتی فنڈز کے حوالہ سے انکی تشویش کو ختم کیا جائے گا ، وفاقی ... مزید

بجٹ میں امرا، رئوسا اور زرعی آمدنی پر ٹیکس لگانے کا پروگرام نہیں دیا گیا ، ڈاکٹر فاروق ستار

سپریم کورٹ میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت ... آرڈیننس سے کام چلانا ہے تو پارلیمان کو بند کر دیں، آرڈیننس لانا پارلیمان کی توہین ہے. چیف ... مزید

اندرون سندھ میں اب صحافیوں پر بار بار قاتلانہ حملے کیوں ہونے لگے؟

آئی ایم ایف پروگرام کیلئے سخت فیصلے کرنے جا رہے ہیں،رانا تنویر حسین ... وفاق اور پنجاب میں 5 سال بعد حالات 2017 سے بھی بہتر ہو جائیں گے، اس سال نہیں اگلے سال عوام کو فل ریلیف ... مزید

سوڈان: بڑھتی خانہ جنگی میں کوئی بھی کہیں بھی محفوظ نہیں

پولیو فری پاکستان کا خواب کب پورا ہو گا؟

وڈیرے کے ظلم کا شکار اونٹ مصنوعی ٹانگ لگانے کیلئے کراچی منتقل ... اینیمل ویلفیئر کمیٹی نے زخمی اونٹ کواپنی نگرانی میں سانگھڑ سے شہر قائد پہنچا دیا

شہباز گل کے بھائی کی عدم بازیابی، ایس پی، اے ایس پی کو معطل کرنے کا حکم ... آئی جی سینئر پولیس افسر کو مغوی کی بازیابی کیلئے تعینات کریں ‘ ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری ... مزید

ملکی معیشت کی ترقی میں نجی شعبے کا کلیدی کردار ہے،وزیراعظم شہباز شریف ... پاکستان میں تمام شعبوں خصوصاً معدنیات اور توانائی میں سرمایہ کاری کے لامحدود مواقع موجود ہیں، ... مزید

وفاقی وزیر محسن نقوی کی اے این ایف کے شہید اہلکاروں اور شہری کی نماز جنازہ میں شر کت

پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں وزیر خزانہ کو تند و تیز سوالات کا سامنا ... اگلے مالی سال سے پہلے منی بجٹ سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز، صحافیوں نے بجٹ کو ’ٹیکستان‘ قرار ... مزید

وزیراعظم شہبازشریف کا ملاوی کے نائب وزیر اعظم کی ہوائی حادثے میں موت پر افسوس کا اظہار

وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد بیوٹیفکیشن میں تاخیرکا نوٹس، ممبر ماحولیات سی ڈی اے کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے عمران خان اور بشری بی بی مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی کردی ... عمران خان کے خلاف توڑ پھوڑ، احتجاج پر درج 6 مقدمات میں درخواست ... مزید

ہمارے بہادرسکیورٹی افسروں و اہلکاروں اور شہریوں کی قربانیاں ہم پر قرض ہیں ،وزیراعظم شہباز شریف

سیاست سے کنارہ کشی نہیں کی، شیخ رشید ... غریب آدمی کو اڈیالہ جانے کے لیے 2 ہزار روپے چاہیے ہوتے ہیں، اس عید پر بے گناہ لوگوں کو رہائی ملنی چاہیے،میڈیا سے گفتگو

استطاعت نہ سہی استقامت سے حج

ایک کرنسی، ایک فون چارجر اور بہت کچھ آسان: یورپی یونین نے شہریوں کی زندگی سہل بنا دی

باجوڑ پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا ... دہشت گروں کے طرف سے میاگانو پولیس پوسٹ کو اچانک راکٹ لانچرز اور دیگر چھوٹے ہتھیاروں سے نشانہ بنایا گیا

بلیک ہسٹری

وزیراعظم کا چین کے تاریخی ورثے ٹیرا کوٹا وارئیر میوزیم کا دورہ ... شہباز شریف نے میوزیم کے مختلف حصوں کا دورہ کرتے ہوئے تاریخی ورثے کی خوبصورتی اور چینی ہنر کو سراہا

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ کے ججز کیلئے 3ناموں کی منظوری دیدی ... چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد ، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عقیل عباسی اور لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد ... مزید

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگ زیب کا شرحِ سود میں کمی کا امکان

پرائیویٹ پاور اینڈ انفراسٹرکچر بورڈ کا اسٹیٹ بینک سے بجلی کے غیر ملکی منصوبوں کو 758 ملین ڈالر فراہم کرنے کا مطالبہ ... منیجنگ ڈائریکٹر پی پی آئی بی شاہ جہان مرزا نے وزیراعظم ... مزید

ای چالاننگ میں سنچری کرنے والی کوسٹربس بالآخر پکڑی گئی ... بس ڈرائیور نے مجموعی طور پر 117مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی

دورہ چین سے زراعت، بنیادی ڈھانچے کی ترقی ، پیشہ ورانہ تربیت ، گوادر پورٹ کی توسیع ،صنعت ،معدنیات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں نئی شراکت داری قائم ہوگی، ... مزید

وزیراعظم شہبازشریف (کل) چارجون سے چین کا دورہ کرینگے ... وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ چین، توجہ مزید سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، احسن اقبال

امارات میں بغیرلائسنس آن لائن قرآن پڑھانے والوں کیخلاف کاروائی ... پابندی اسلامی رابطہ باڈی کی جانب سے خدشہ ظاہر کرنے پر عائد کی گئی،غیرملکی میڈیا

اسلام آباد، مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

صدر بائیڈن نے غزہ میں جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کر دیا

وفاقی ترقیاتی بجٹ کی مد میں 1221 ارب مختص کرنے کی عبوری منظوری ... پی ایس ڈی پی میں مالی مشکلات کے باعث اہم قومی نوعیت کے منصوبوں کو ترجیح دی گئی ہے،پلان کوآرڈی نیشن کمیٹی ... مزید