اشاعتیں

وزیراعظم کی دورہ چین کے دوران نتیجہ خیز بزنس ٹو بزنس ملاقاتوں کے حوالے سے جامع پلان ترتیب دینے کی ہدایت ... حکومت چینی صنعت کاروں اور سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم ... مزید

وزیراعظم شہباز شریف 4 سے 8 جون تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے، دفترخارجہ ... مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہورہی ہے، بھارت کا جموں کشمیر میں جاری مظالم کو ... مزید

لوڈ شیڈنگ صرف ان فیڈرز پرکی جا رہی ہے جہاں نقصانات ہورہے ہیں،اویس لغاری ... جب تک ہماری ڈسٹری بیوشن کمپنیاں اپنے رخ کا تعین نہیں کرتیں اور صوبائی حکومتوں کی مدد سے ان نقصانات ... مزید

وزیرداخلہ محسن نقوی یورپ کے دورے پر روانہ ... برطانیہ، اٹلی اور ویٹیکن سٹی جائیں گے، اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے

بریڈ کی قیمتوں میں کمی، بڑی بریڈ کی قیمت 180،چھوٹی کی 95 روپے مقرر ... صارفین کا رسک ،بن سمیت دیگر بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے پرتشویش کااظہار

ڈیرہ اسماعیل خان ،گھر میں آتشزدگی سے2 بچے جاں بحق 4 افراد جھلس گئے ... آگ مکان کے نچلے حصے میں لگی،دوسری منزل پر باہر نکلنے کا راستہ نہ ملنے کے باعث دونوں بچے جاں بحق ہوئے،ریسیکو ... مزید

عمران خان ملکی سیاست کی شطرنج کے بادشاہ ہیں، فواد چوہدری ... میں نے استحکام پارٹی کبھی جوائن ہی نہیں کی یہ سب کو پتا ہے تو اس کی ترید کیا کروں۔ سابق وفاقی وزیر کی میڈیا سے ... مزید

سکیورٹی فورسز کا اطلاعات کی بنیاد پر پشاورکے علاقے حسن خیل میں آپریشن ،پانچ دہشتگرد جہنم واصل ، آفیسر سمیت دو فوجی جوان شہید

وزیراعظم نے آئندہ بجٹ کیلئے ایف بی آر کی 2 اہم ٹیکس تجاویزمسترد کر دیں ... ایف بی آر نے مختلف اشیا ء پر سیلز ٹیکس 18سے 19فیصد ،پٹرولیم پر ٹیکس 18فیصد تک لگانے کی تجویز دی ... مزید

سرکاری ہسپتالوں میں امراض چشم میں مبتلا مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں‘خواجہ سلمان رفیق ... صوبائی وزیر صحت کا الاحسان آئی ویلفیئر ہسپتال کا تفصیلی ... مزید

وزیراعلیٰ پنجاب نے ملتان روڈ انٹر چینج منصوبے کاافتتاح کر دیا ... مریم نواز نے تکمیل کے بعد رنگ روڈسدرن لوپ 3 کا بھی باقاعدہ آغاز کیا،ایک ماہ کیلئے ایس ایل 3 پر ٹول ٹیکس ... مزید

پی آئی اے کی چین سے آنے والے پاکستانی طالب علموں کے لیے 20 فیصد رعایت کی پیشکش

مکروہ ہتھکنڈوں اور پرتشدد کارروائیوں سے ہرگز خوفزدہ نہیں ہوں گے،رﺅف حسن ... بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے ایسی کارروائیوں سے کچھ حاصل نہیں ہوتا، شرپسند قوم کے سامنے مزید ... مزید

ایف بی آر نے نان فائلرز کی 3500سمز بلاک کرنے کی تصدیق کر دی ... جن کی سمیں بند ہوئی تھیں ان میں سے بعض نے ریٹرن فائل کردئیے ہیں جس کے بعد ان کی سمیں بحال کردی گئیں،ایک ٹیلی کام ... مزید

صدر زرداری کا ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں وفات پر اظہار تعزیت ... صدر ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے اتحاد کے بڑے حامی تھے ، عالم اسلام ایک عظیم رہنما ... مزید

قوانین میں سختی، ہم جنس پسندوں کی منزل یورپ

ٹرک کے بریک فیل ہونے سے حادثہ، ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق ... حادثے کے بعد ٹرک بے قابو ہو کر کھائی میں گرنے کی وجہ سے 9 افراد زخمی بھی ہوئے

علی امین گنڈاپور کو وفاقی حکومت سے متعلق لفظی گولہ باری زیب نہیں دیتی،سعد رفیق ... لگتاہے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کام نہیں چلنا اس لئے وہ چاہتے ہیں ایسی صورتحال پیدا کریں،شہباز ... مزید

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی سعودی سفارت خانے آمد، سعودی سفیر سے گفتگو میں مختلف امور پرتبادلہ خیال

پاکستانیوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کرغز حکومت کے ساتھ رابطہ میں ہیں، ترجمان دفترخارجہ

مائننگ سی پیک فیز 2 کا ترجیحی شعبہ ہے،احسن اقبال

اسحاق ڈار کی بطورنائب وزیراعظم تقرری کے خلاف دائردرخواست خارج ... قانون کے مطابق وزیراعظم کسی عہدے کے لیے کسی شخص کو نامزد کر سکتا ہے‘وکیل وفاقی حکومت

سعودی عرب میں مختلف وزارتوں میں اہم تقرریاں، شاری فرمان جاری

طلباء و طالبات کیلئے تعلیم کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں بھی انتہائی اہم ہوتی ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق

آزاد کشمیر میں ناخوشگوار ماحول کا پیدا ہونا اچھا شگون نہیں ‘متحدہ علما کونسل ... عوام کے احتجاج پر طاقت کے استعمال کی بجائے تمام معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کیا جائے

وزیراعظم کا گندم بحران پر ایم ڈی پاسکو سمیت 2 افسران کو معطل کرنے کا حکم ... گندم کی خریداری کا عمل صاف اور شفاف بنانے کے حوالے سے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے اور اس سلسلے ... مزید

یورپی گیتوں کا مقابلہ یورو وژن، امسالہ فاتح سوئس فنکار نیمو

آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی ... پی ٹی آئی سے وابستہ آزاد امیدواروں نے 8 فروری انتخابات میں دیگر جماعتوں سے زیادہ ووٹ ... مزید

سزائیں

اغواء ہونے والے بچے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کچے سے بازیاب کروا لیاگیا ... پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے بعد گھوٹکی کے قریب دریائے سندھ کے کچے سے بازیاب کروایا گیا ... مزید

آئندہ بجٹ میں کم و بیش23 ارب ڈالر کی ضرورت ہوگی ‘ ریو نیو ایڈوائزرز ایسوسی ایشن ... پاکستان کو دوست ممالک سے 12ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرانا پڑے گا‘ چیئرمین عامر قدیر

وزیراعظم نے سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے کیلئے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

احسن اقبال سے پاور ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن میں مہارت رکھنے والی چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات، مختلف امور پر غور

سانحہ 9 مئی خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی، آئی ایس پی آر ... 9مئی کے منصوبہ سازوں، سہولت کاروں اور عمل درآمد کرنے والوں کے ساتھ نہ تو کوئی سمجھوتہ ... مزید

بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست منظور

ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے، کلیدی اقتصادی اشاریوں سے معاشی بہتری اوراستحکام کی عکاسی ہورہی ہے ، جون جولائی اور اگست میں پالیسی ریٹ میں کمی کا امکان ہے، وزیرخزانہ ... مزید

شیخ جعفرخان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء

شعبہ صحت میں پاکستان کا اعزاز، ڈاکٹر شہزاد ٹائم میگزین کی با اثر شخصیات میں شامل

وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا ... مشن 2 بج کر 27 منٹ پر خلا میں بھیجا گیا، چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘چین کے ہینان ... مزید

معاشی بحران دن بہ دن سنگین ہوتا جا رہاہے،اعظم نذیر تارڑ ... معاشی بحران سے نکلنے کے بہت حل ہیں لیکن اس وقت سب سے زیادہ ضرورت ایکشن لینے کی ہے،وزیر اعظم نے ایف بی آر میں ... مزید

وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے