اشاعتیں

عمران خان کی نااہلی 5 سال کیلئے ہوئی جو معطل یا کالعدم نہیں ہوئی، کاغذات مسترد کر نے کا تحریر ی فیصلہ ... اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج نے بانی پی ٹی آئی کو سزا سنائی، ... مزید

شاہ محمود قریشی کی مشکلات میں اضافہ ... سابق وزیر خارجہ کو آرٹیکل 62، 63 کے تحت الیکشن نہ لڑنے دینے کی استدعا کردی گئی

الیکشن کمیشن کا ’بلے‘ کا نشان واپس کرنے کا حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ ... الیکشن کمیشن پشاور ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کرے گا، پشاور ہائیکورٹ سے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی ... مزید

علماء کرام عوام میں انسداد پولیو مہم کے حوالہ سے شعور اجاگر کریں ، محفوظ اور روشن مستقبل کیلئے صحت مند زندگی ہمارے بچوں کا حق ہے،نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑکا پولیو ... مزید

شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل سے گرفتارکرلیا ... نظر بندی حکم ختم ہونے پر جیل سے رہائی ہوئی تو شاہ محمود کو گرفتار کیا گیا شاہ محمود قریشی 9 مئی کے مقدمات ... مزید

قائداعظم محمد علی جناحؒ کا پاکستان کی ریاست کا تصور بہت واضح تھا، مرتضیٰ سولنگی

عمران خان نے فیصل آباد میں امیدواروں کو فائنل کرنے کا ٹاسک سنی اتحاد کونسل کے سپرد کر دیا ... صاحبزادہ حامد رضا نے شہر بھر کے تمام قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کی فہرست ... مزید

مصر کی ثالثی میں جنگ بندی پر اسرائیلی کابینہ میں بحث

’نوازشریف 5 مرتبہ وزیراعظم بنیں گے‘ کیپٹن (ر) صفدر کا دعویٰ ... پیروں کے گھر پیدا ہوا ہوں اور اللہ سے یہی دعا کر رہا ہوں۔ مسلم لیگ ن کے رہنماء کی گفتگو

قائداعظم محمد علی جناح کا وژن اور غیر متزلزل عزم ہماری قوم کے لیے مشعل راہ ہے، انوارالحق کاکڑ

پی ٹی آئی اپیل میں جائے گی تو بلا مل جائے گا، عمران خان کو پھر سے ہم پر مسلط کیا جائے گا؟ عبدالغفورحیدری ... مسلم لیگ ن سے کچھ لو اورکچھ دو کی بنیاد پربات ہوگی، پیپلزپارٹی ... مزید

بلاول بھٹو زرداری نے الیکشن لڑنے کیلئے اپنا حلقہ تبدیل کرلیا ... چیئرمین پیپلزپارٹی لاہور سے اپنی والدہ کے آبائی حلقہ سے انتخابات میں حصہ لیں گے

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن فیصلہ کے خلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ موخر ... تاحال الیکشن کمیشن سے مصدقہ کاپی نہیں ملی،پارٹی کو خدشہ ہے کہ مصدقہ کاپی نہ ہونے کی ... مزید

کیلاشی نوجوان نے تاریخ میں پہلی بار چترال سے آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ... سیاسی جماعتوں کے اعلی کار بننے کی بجائے نوجوان قیادت کا ساتھ دے کر چترال کی ترقی ... مزید

وزیر اعلی کا چلڈرن ہسپتال کا دورہ،والدین نے سی ٹی سکین ، ایم آر آئی رپورٹس تین تین روز بعد دینے کی شکایات کے انبار لگا دیئے ... وزیر اعلی کا موقع پر سیکر ٹری صحت کو فون، ... مزید

سپریم کورٹ کا تحریک انصاف کی لیول پلئنگ فیلڈ کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو ایکشن لینے کا حکم ... بظاہر لیول پلئنگ فیلڈ نہ ملنے کا الزا م درست ہے،الیکشن کمیشن تمام شکایات ... مزید

انتخابات کے انعقاد میں کوئی تاخیر نہیں، انتخابات اپنے مقررہ وقت 8 فروری 2024ءکو ہوں گے، مرتضیٰ سولنگی

نسٹ اور چینی کمپنی کے درمیان میمورنڈم آف ایگریمنٹ پردستخط

دنیا میں ٹیکنالوجی کی وجہ سے ہی ترقی ممکن ہوئی ، غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ کے کیمپس پورے ملک میں ہونے چاہئیں ،نگران وزیراعظم کاخطاب

قوم کا سب سے قیمتی اثاثہ اس کے انسانی وسائل ہیں ،افرادی قوت کو جدید بنیادوں پر فنی تربیت وقت کی ضرورت ہے، نگران وزیراعظم انوار لحق کاکڑ کا کوئٹہ میں خطاب

ہمارا مقصد اور ہدف پی ٹی وی پر علاقائی زبانوں کی برابر نمائندگی کو یقینی بنانا ہے، نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا پی ٹی وی بولان پر ”ہزارگی زبان“ کے پروگرام ... مزید

ہمیں نظرکھا گئی‘ شاید ہم خود سے بھی مخلص نہیں، نوازشریف ... نا انصافیاں ہوتی ہیں خاموشی سے برداشت کر جاتے ہیں‘ صبح کا وزیراعظم شام کو ہائی جیکر بنا دیا‘ وہم و گمان میں ... مزید

حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے نیشنل سائبر سکیورٹی آپریشن سینٹر قائم ... پاکستان میں گزشتہ ایک عشرے میں سب سے زیادہ سائبر حملے ہوئے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ستاروں کی بارش کا نظارہ ... 24دسمبر تک یہ نظارہ دوربین کے بغیر براہ راست کیا جا سکتا ہے،رپورٹ

رات کے اندھیرے میں جو فیصلے ہوئے اس میں شکوک شبہات ہیں، نعیم الرحمان ... اپنی مرضی کے نتائج لاکر سامنے رکھنے کا آپ نے سوچا ہوا ہے تو ایسا ہم اس دفعہ نہیں ہونے دیں گے‘ جو ... مزید

امریکی دباؤ کے باوجود اسرائیل طویل جنگ پر مصر

'لداخ پر بھارتی دعویٰ ناقابل تسلیم، یہ ہمارا حصہ ہے'، چین

مونس الہٰی پرمنی لانڈرنگ کا مقدمہ، ایف آٰئی اے سے مزید ریکارڈ طلب ... ہائی کورٹ کو مقدمہ پہلی سماعت پر ہی ختم کرنے کا آئینی اختیار حاصل ہے، جسٹس یحییٰ آفریدی

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے سائفر کیس کی ان کیمرا درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

سپریم کورٹ کا تاحیات نااہلی سے متعلق تمام درخواستیں ایک ساتھ سننے کا فیصلہ ... نااہلی کی مدت کے سوال والے تمام کیس جنوری 2024 کے آغاز پر ایک ساتھ مقرر کیے جائیں، سپریم کورٹ ... مزید

لودھراں میں معذورلڑکی سے پڑوسی کی مبینہ زیادتی ... معذور لڑکی گھرمیں اکیلی تھی ، پڑوسی لڑکے نے ساتھی کے ساتھ گھر میں گھس کر ہوس کا نشانہ بنایا، ایف آئی آر

جواد خواجہ قومی مجرموں کو ریلیف دلوانا چاہتے ہیں،رانا ثنا اللہ ... جواد ایس خواجہ کا سویلینز کے ملٹری کورٹ ٹرائل پر انٹرا کورٹ اپیل کے بینچ کے سربراہ پر اعتراض مذموم اقدام ... مزید

راجہ پرویز اشرف کی ڈی آئی خان میں درابن پولیس سٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت ... دہشتگرد بزدلانہ کاروائیوں سے دہشتگردی کے خلاف ہمارے حوصلے متزلزل نہیں کر سکتے، اسپیکر ... مزید

نگران وزیر اعظم کی ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس اسٹیشن پر دہشت گرد حملے کی مذمت ... ایسی بزدلانہ کارروائیوں سے سکیورٹی فورسز کے حوصلے پست نہیں کیے جا سکتے ، انوار الحق کاکڑ ... مزید

عمران خان و بشریٰ بی بی کیخلاف عدت میں نکاح کا کیس قابل سماعت قرار ... جوڈیشل مجسٹریٹ قدرت اللہ نے فریقین کو 14 دسمبر کے لیے نوٹس جاری کر دئیے

خالصتان: کیا بھارت نے اپنے سفارت خانوں کو خفیہ میمو بھیجا تھا؟

انتخابات 8 فروری کو ہوں گے‘ غیر یقینی کی بات کرنے والا توہین عدالت کا مرتکب ہوگا، جسٹس اطہر من اللہ ... نئے انتخابات سر پر ہیں‘ بے یقینی والی بات دوبارہ نہیں کرنی۔ میربادشاہ ... مزید

فواد چوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد ... عدالت نے سابق وفاقی وزیر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا

’بس کرو‘: پاکستان میں خواتین کے لیے سستی اور محفوظ سواری

ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر ... سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت 13 دسمبر کو ہو گی، اپیلوں پر ... مزید

مہنگائی سے متاثرہ پاکستان میں عام شہری خیراتی کاموں میں کہیں آگے

حافظ آباد ،مبینہ پولیس مقابلے میں بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کے 2اجرتی قاتل ہلاک ... ملزمان نشاندہی کے بعد واپس لاتے ہوئے اپنے ہی ساتھیوںکی فائرنگ کا نشانہ بن گئے

گذشتہ سال پاکستان کیلئے مشکل تھا،مسعود خان کا پاکستان کی حمایت و تعاون پر بین الاقوامی مالیاتی اداروں کا شکریہ

غیر قانونی مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی کو متاثر کر رہے ہیں،کامیابی پاکستان کا مقدر ہے،آرمی چیف ... قوم کو مسلح افواج کی کارکردگی پر فخر ہے، پاک فوج مادرِ وطن کی حفاظت ... مزید

جدید تعلیم ہماری ترجیح ، تعلیم یافتہ نوجوان قوم کا مستقبل ہیں، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑکا کیڈٹ کالج کوہاٹ میں تقریب سے خطاب

علاقائی امن کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو متحرک انداز اپنانے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کا خطاب

ٹائیگروں کے حملے سے شہری کی موت کے واقعے پر چڑیا گھر کا بھی موقف آ گیا ... صبح ٹائیگر کے پنجرے میں گوشت ڈالنے گئے تو وہاں لاش پڑی تھی۔واقعہ ممکنہ طور پر رات کو پیش آیا،پنجرے ... مزید

توڑ پھوڑ کیس ، سابق چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی ... خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے رخصت پر ہونے کے باعث ... مزید

بیسویں صدی میں تمباکو نوشی کے باعث 10 کروڑ افراد اپنی زندگیوں سے محروم ہوئے، نگران وزیر اطلاعات ... تمباکو نوشی سے ہر چھ سیکنڈ بعد ایک شخص کی موت ہوتی ہے،ہر سال 50 لاکھ افراد ... مزید

نگران وزیرِاعظم انوارالحق کاکڑکی پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ میں ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر مبارکباد

نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا برصغیر کے نامور گلوکار استاد حسین بخش خان گُلو کے انتقال پر اظہار تعزیت

متفقہ قومی معاشی منشور ہی پاکستان کو مسائل سے نکال سکتا ‘شہباز شریف نے ایک بار پھر چارٹرآف اکانومی کی تجویز پیش کردی

عمران خان ملک میں الیکشن نہیں صدارتی نظام چاہتے ہیں، پرویز خٹک ... پہلے بھی پارٹی میں چار پانچ الیکشن جعلی ہوئے، صرف کاغذی کارروائی تھی، پارٹی میں جمہوریت ہونی چاہیئے۔ ... مزید

امریکی خانہ جنگی

ن) لیگ ٹکٹ ہولڈرز منتخب کرنیوالی پہلی جماعت ہے‘مریم اورنگزیب

فیض آباد دھرنا کمیشن نے فواد حسن فواد کو طلب کرلیا